Center for social Justice
سینٹر فار سوشل جسٹس کیطرف سے "یُوتھ کریٹویٹی ورکشاپ" کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے سینئر سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا ہیڈ پی ایم آر ڈیرک شوکت کوآرڈینیٹر نیویارک نے بطورِ پی ایم آر سی نمائندہ شرکت کی۔
سوشل میڈیا سیل | پی ایم آر سی
Comments
Post a Comment